Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) نومنتخب گورنر سندھ نہال ہاشمی کی حلف برداری کل ہوگی Digital Post March 13, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) نومنتخب گورنر سندھ نہال ہاشمی کی حلف برداری کل ہوگی نہال ہاشمی کل شام۔چھہ بجے حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نو منتخب گورنر سے حلف لیں گے