ملیر (ڈیجیٹل پوسٹ) ملیر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل، معمولی تکرار خونی تصادم میں بدل گئی
Share
ملیر (ڈیجیٹل پوسٹ) ملیر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل، معمولی تکرار خونی تصادم میں بدل گئی
اسماعیل گوٹھ میں سفاک واردات، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا
25 سالہ زاہد بے دردی سے قتل، ملزم بھائی موقع سے فرار
ملیر لرز اٹھا، گھریلو جھگڑا بھائی کے قتل پر ختم
خونی رشتہ خون میں نہا گیا، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کی جان لے لی
شاہ لطیف پولیس کی، بھائی کے قاتل بھائی کی تلاش جاری