کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) لانڈھی داؤد چورنگی پل پر تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹنے سے 01 رکشہ سوار خاتون جاں بحق۔ چھیپا ذرائع۔
Share
کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ): لانڈھی داؤد چورنگی پل پر تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹنے سے 01 رکشہ سوار خاتون جاں بحق۔ چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت معراج بی بی زوجہ خلیل احمد عمر 65 سال۔ چھیپا ذرائع۔

