اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈیری مافیا ایک بار پھر متحرک۔۔۔
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈیری مافیا ایک بار پھر متحرک۔۔۔
شہرمیں دودھ کی قیمت300 روپے کلو کرنے کاخودساختہ فیصلہ کرلیا
عید کےبعد فورا بعد فی کلو دودھ کی قیمت میں80 روپے کا اضافہ کیا جائیگا:ڈیری فارمرز
فی کلودودھ کی پیداواری لاگت اسوقت 295روپےکلو تک جاپہنچی ہے:کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن
جانوروں کی قیمت،فیڈ ،چارہ اور ادویات کی قیمت میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے: ترجمان
ان پٹ کاسٹ دن بدن بڑھ رہی مگر حکومت کوئی ایکشن نہیں لے رہی: کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن
ان مشکلات کی وجہ سےکراچی کے فارمرز دیوالیہ ہوچکے ہیں: ترجمان
دودھ کی قیمت بڑھانےکیلئے کمشنر کراچی اور ڈپٹی مئیر کو کئی بار خط بھی لکھ چکے ہیں: ترجمان
اس صورتحال کے باوجود کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت بڑھانے کا نوٹس جاری نہیں کیا: ترجمان

