LOADING

Type to search

Islamabad National Uncategorized

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام اباد تھانہ کھنہ کی حدود میں بڑھتے ہوئے جرائم ایس ایچ او تھانہ کھنہ کی کارگردگی کا پول کھول رہے ہیں

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام اباد تھانہ کھنہ کی حدود میں بڑھتے ہوئے جرائم ایس ایچ او تھانہ کھنہ کی کارگردگی کا پول کھول رہے ہیں گزشتہ روز سوشل میڈیا پہ ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اسلام اباد تھانہ کھنہ کی پولیس کی واضح کارکردگی کا پول کھول رہی ہے دوسری جانب منشیات فروش چور اور ڈگیٹ کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے ہمارا حصہ ہمیں دو علاقے میں جو مرضی کرو راولپنڈی اسلام اباد میں کہیں سے ڈرگز باسانی مہیا نہیں ہے جو کہ تھانہ کھنہ کی حدود پنڈوریاں سے باسانی ملتی ہے پولیس کی زیر نگرانی علاقہ کھنہ کی عوام کی جانب سے وزیر داخلہ محسن نقوی کو اس پر نوٹس لینے کی اپیل کیونکہ ڈرگز کی وجہ سے علاقے کے بچے کا مستقبل داؤ پر ہے اور موجودہ اور انے والی نسل کو بچانے کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی اپنا کردار ادا کری علاقے کی عوام کی اپیل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »