LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سینئر پولیس افسر کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی آزاد کشمیر پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مقرر

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سینئر پولیس افسر کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی آزاد کشمیر پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مقرر۔ اس تقرری سے آزاد کشمیر میں فورس کو تجربہ کار قیادت ملے گی، کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی آنے والے دنوں میں چارج سنبھالیں گے۔ جو اس وقت پنجاب پولیس میں بطور ڈی آئی جی خدمات انجام دے رہے ہیں، کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی آئی جی پولیس رانا عبدالجبار کی جگہ لیں گے، جو نیشنل مینجمنٹ کورس میں شریک ہیں ‘ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک لیاقت علی کو پنجاب سے آزاد کشمیر پولیس کی سربراہی کے لیے تبدیل کرنے کے فیصلے کو حتمی شکل دے دی ہے، جو پولیس انتظامیہ کی اعلیٰ سطح پر ردوبدل کی عکاسی کرتا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »