LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چند ہی روز پہلے 300 سے زائدصحافیوں کی نوکری ختم کرنے والے اخبار “واشنگٹن پوسٹ” کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چند ہی روز پہلے 300 سے زائدصحافیوں کی نوکری ختم کرنے والے اخبار “واشنگٹن پوسٹ” کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے’ لوئس کو اخبارکی قسمت بدلنےمیں ناکام تصور کرنیوالےصحافی انکے استعفے پر جشن منا رہے ہیں ‘مستعفی ول لوئس واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے’ ول لوئس نے اپنے بیان میں کہا کہ اچھے مستقبل کے لیے میرے دور میں مشکل فیصلے لینا پڑے اور وہ اخبار کے مالک جیف بزوس کے شکر گزار ہیں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہوسکتا’ واشنگٹن پوسٹ نے چند ہی روز پہلے 300 سے زائدصحافیوں کی نوکری ختم کی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »