اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹی وی رپورٹر چینل سے وابستہ رپورٹر زین ملک پتنگ اڑاتے ہوئے چار منزلہ عمارت سے گر کر ٹی وی رپورٹر زین ملک جاں بحق
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹی وی رپورٹر چینل سے وابستہ رپورٹر زین ملک پتنگ اڑاتے ہوئے چار منزلہ عمارت سے گر کر ٹی وی رپورٹر زین ملک جاں بحق ‘ پولیس کے مطابق، ملک زین، نجی نیوز چینل جی این این سے وابستہ رپورٹر بسنت کی تقریبات کے آخری دن کے دوران گلشن راوی میں ایک عمارت کی چھت سے گر گئے زین ملک کو میاں منشی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا ہسپتال حکام نے ڈاکٹروں نے کہا کہ موت کی وجہ سر پر چوٹ ہے

