LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس میں اسلام آباد پولیس کے نئے انیشییٹوز کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس میں اسلام آباد پولیس کے نئے انیشییٹوز کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت،آئی جی نے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ، سروس ڈیلیوری کی بہتری، اسلام آباد میں شہریوں و سیاحوں کی سکیورٹی کو مزید بہتر کرنے، تفتیش اور پراسکیوشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے واضح احکامات جاری کئے اور افسران کو ٹائم فریم دیتے ہوئے ٹاسکس سونپے،آئی جی اسلام آباد نے سنگین مقدمات کی پیروی کا بھی جائزہ لیا، شہریوں کی حفاظت کو مقدم رکھتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کو مؤثر کرنے، عوام کی سہولت کے اقدامات کو تیز کرنے کے حوالے سے افسران کو احکامات جاری کئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »