اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری۔ جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن۔
Share
اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری۔ جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن۔
تھانہ سنبل پولیس ٹیم نے راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 04 ارکان گرفتار لئےـ ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی، لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونز برآمد۔ ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ۔گرفتار ملزمان کا اسلحہ کے زور پر نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چھیننے کی متعدد وارداتوں کا انکشاف۔ گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد