LOADING

Type to search

National

راولپنڈی ‏(ڈیجیٹل پوسٹ) پیرودھائی پولیس، غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ‏پیرودھائی پولیس، غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت،اشتہاری گرفتار,زیر حراست اشتہاری مقتولہ کا بھائی ہے،جو مقتولہ کے قتل، جرگے اور تدفین میں شامل تھا، مجرم کو تفتیش ہونے پر ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،‏مقدمہ میں قبل ازیں 16 ملزمان جن میں مقتولہ کا والد، چچا،پانچ بھائی، سربراہ جرگہ، سربراہ جرگہ کا بھائی، سیکرٹری قبرستان، گورکن، سابقہ خاوند، رکشہ ڈرائیور اور گاڑی ڈرائیور، محلے دار اور ایک کرایہ دار کو گرفتار کیا جاچکا ہے،مقدمہ کے ملزمان کو سزا دلوانے‏کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیےجا رہے ہیں،ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »