راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر جاتلی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر جاتلی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی،
منشیات سپلائر گرفتار، 12 کلو سے زائد چرس برآمد،
زیر حراست شخص نے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،
زیر حراست شخص قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل،ڈکیتی،منشیات اور اسلحہ ناجائز کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ایس پی صدر انعم شیر

