LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی پی او ہری پور کا تھانہ صدر کا سرپرائز وزٹ

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈیوٹی میں غیر ڈسپلن ،غفلت کوتاہی پرتنے پر ایس ایچ او کو شوکاز،محررسٹاف اور سنتری سسپنڈ اور کواٹر گارڈ بند کرنے ،جبکہ ڈی ایس پی سرکل سے بھی جواب طلبی کے احکامات جاری

ہری پور ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ صدر کا اچانک دورہ کیا۔ڈیوٹی میں غفلت کوتاہی برتنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر کو شوکاز جب کہ محرر سٹاف اور سنتری کو سسپنڈ اور کواٹر گارڈ بند کردیا ۔جبکہ ڈی ایس پی سرکل کو جواب طلبی کے احکامات جاری کیے۔

ڈی پی او ہری پور نے تمام پولیس افسران کو واضح احکامات جاری کیے کہ پولیس عوام کی محافظ ہے ۔پولیس فورس ڈسپلن فورس ہے ۔ڈیوٹی میں کسی قسم کی غفلت کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔تھانہ سے ٹاوٹس کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا اور تھانہ کلچر میں تبدیلی لائی جائے گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »