راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) 28 ویں انیشیل کمانڈ کورس کے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کی پولیس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی آمد
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) 28 ویں انیشیل کمانڈ کورس کے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کی پولیس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی آمد، زیر تربیت افسران میں 42 اے ایس پیز شامل تھے، ڈی پی او جہلم محمد طارق عزیز، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب، ایسں پی ہیڈ کوارٹرز اور دیگر افسران موجود تھے، افسران نےزیر تربیت اے ایس پیز کوسینئر افسران کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کا فالو اپ لازماً کیا جائے، سینئر افسران سنگین مقدمات کی تفتیش کی نگرانی کرتے وقت اہم اُمور کا خیال رکھیں، زیر تربیت اے ایس پیز کو تھانہ صدر بیرونی کا وزٹ بھی کروایا گیا، زیر تربیت اے ایس پیز کو محرر دفتر، فرنٹ ڈیسک، حوالات تھانہ اورتفتیش سے متعلق مکمل بریفنگ دی گئی، سروس ڈیلیوری اور میرٹ کو ہمیشہ اپنی اولین ترجیح رکھیں، اختتام پر زیر تربیت اے ایس پیز نے سی پی او سید خالد ہمدانی کی کمانڈ میں راولپنڈی پولیس کی بہترین پولیسنگ کو سراہا اور شکریہ ادا کیا





