LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی راول سعد ارشد کی گڈز ٹرانسپورٹ اور کارگو سروس کے عہدیداروں سے میٹنگ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی راول سعد ارشد کی گڈز ٹرانسپورٹ اور کارگو سروس کے عہدیداروں سے میٹنگ، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور کارگو سروسز کی جانب سے پتنگوں اور ڈوروں کی نقل و حرکت کے مکمل بائیکاٹ کی یقین دہانی، میٹنگ میں گڈز ٹرانسپورٹر اور کارگو سروس کے عہدیداران نے اپنے مسائل سے آگاہ کیاایس پی راول کی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی،گڈز ٹرانسپورٹر اور کارگو سروس کو اپنا ریکارڈ مکمل رکھنے کی ہدایت, بکنگ کروانے والے شخص اور سامان کے مکمل کوائف نوٹ کیے جائیں،مشکوک فرد یا سرگرمی کی اطلاع ایمرجنسی 15 پر دی جائے،گڈز ٹرانسپورٹ کے عہدیداران نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاوکی یقین دہانی کرائی،شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن عامہ کو ہمہ وقت یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس شب و روز تندہی کے ساتھ سرگرم عمل ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »