راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پیپلز ویلفئیر کونسل میں زیر تعلیم پوزیشن ہولڈز بچیوں میں لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کی جانب سے سرٹیفیکیٹس اور سلائی مشینیں تقسیم
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پیپلز ویلفئیر کونسل میں زیر تعلیم پوزیشن ہولڈز بچیوں میں لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کی جانب سے سرٹیفیکیٹس اور سلائی مشینیں تقسیم
گوجرخان۔لوکل سپورٹ آرگنائزیشن سوئیں چیمیاں کی جانب سے پیپلزویلفئیر کونسل کے زیر اہتمام سلائی سینٹر میں پوزیشن ہولڈرز بچیوں میں سرٹیفیکیٹس اور سلائی مشینیں تقسیم اور سی آر پیمیں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔تقریب کے مہمان خصوصی راجہ خرم پرویز اشرف تھے۔انہوں نے چئیرمین ایل ایس اوچوہدری ممتاز حیسن کی ایل ایس او اور سلائی سینٹر کی کاوشوں کو سراہا کہ لوکل سطح پر بچیوں کی ہنر مند بنایا جا رہا ہے۔تقریب میںNRSP کے انجئینر بشارت الہی۔وائس چئیرمین نمبردار ایسوسی ایشن ملک منیر حسین۔فرخ قریشی۔راجہ امین۔چوہدری حسن اختر۔نمبردار شوکت و دیگر نے شرکت کی۔چئیرمین ایل ایس او چوہدری ممتاز حسین نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا