اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر، اے آئی جی آپریشنز محمد شعیب مسعود اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر، اے آئی جی آپریشنز محمد شعیب مسعود اور ایڈمن افسر کے ساتھ میٹنگ۔
پولیس ویلفئیر کے لئے دئیے گئے احکامات پر عملی اقدامات کا جائزہ لیا، پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز ڈسپنسری کی پراگریس رپورٹ چیک کی، پولیس کی فلاح و بہبود کے پراجیکٹس کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔



