LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی پولیس کے ڈولفن سکواڈ نے ایس پی اویس علی خان کی زیر نگرانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی پولیس کے ڈولفن سکواڈ نے ایس پی اویس علی خان کی زیر نگرانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے گزشتہ چار روز میں 18،319 افراد اور ،16,071 موٹرسائیکلیں اور 3,505 گاڑیاں چیک کیں ،552 موٹرسائیکلیں 09 گاڑیاں اور 123 افراد کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کیا گیا, 445 گاڑیوں کے خلاف کاروائی کر کے بلیک پیپر اتروائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »