LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) عدالت سے قتل کے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ ہرجانہ کی سزا
مجرم فیروز خان نے زاتی رنجش پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ،مقدمہ ستمبر 23 تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا،عدالت نے موثرپیروی اور ٹھوس شواہد پر سزائیں سنائی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »