LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایماندار ریلوے پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی کا عملی مظاہرہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایماندار ریلوے پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی کا عملی مظاہرہ

ریلوے اسٹیشن لانڈھی، کراچی میں ریلوے پولیس کراچی ڈویژن کے اہلکار کانسٹیبل راؤ شریف سے ملاقات کی اور مسافر کی 38 لاکھ روپے کی رقم ایمانداری سے واپس کرنے پر اپنے وعدے کے مطابق انہیں اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا۔

راؤ شریف جیسے ایماندار اور فرض شناس اہلکار محکمہ ریلوے پولیس کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ایسے کردار ہی عوام کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد کو مضبوط کرتے ہیں۔

دیانت داری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور عوامی خدمت کے جذبے کو ہر سطح پر سراہا جائے گا اور ایماندار اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی۔

یہ اقدام ریلوے پولیس کے اہلکاروں کے لیے ایک روشن مثال ہے، جسے عوامی اور شہری حلقوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »