اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کی نوجوان طالبہ کو اس کے کلاس فیلو نے پیار کے جال میں پھنسا کر ریپ کر ڈالا
Share
اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کی نوجوان طالبہ کو اس کے کلاس فیلو نے پیار کے جال میں پھنسا کر ریپ کر ڈالا
نہ صرف طالبہ ساتھ اپنے فلیٹ بواقع حدود تھانہ شمس کالونی اسلام آباد میں جنسی زیادتی کی بلکہ اس شیطانی عمل کی خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بھی ریکارڈ کر ڈالیں
بعد ازاں ملزم، جس کا نام محمد فیضان ولد زبیر علی معلوم ہوا، نے لڑکی کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا کہ جب بلاؤں تم میرے پاس آؤ گی ورنہ تمہاری ویڈیوز و تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دوں گا
متائثرہ لڑکی کی شکایت پر تھانہ شمس کالونی نے ملزم خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی