اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی ایس ایس پی سی ٹی ڈی محمد ارسلان شاہزیب اور سی ٹی ڈی کے دیگر افسران کے ساتھ میٹنگ
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی ایس ایس پی سی ٹی ڈی محمد ارسلان شاہزیب اور سی ٹی ڈی کے دیگر افسران کے ساتھ
میٹنگ،میں سکیورٹی صورتحال، باہمی کوآرڈینیشن کو مزید مؤثر بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی جی طارق جواد نے شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے سی ٹی ڈی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں مزید بہتر سے بہتر کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے دہشتگرد عناصر کے خلاف موثر کارروائیوں کی ہدایات جاری کیں۔

