LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا
تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران نے درپیش مسائل سے آگاہ کیا، ایس پی صدر زون نے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کرائی۔ پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 24/7 مصروفِ عمل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »