LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سرکاری دورے پر لیبیا پہنچے جہاں انہوں نے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر اور نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔

Share

دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے یہ دورہ انتہائی اہم ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »