LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا اے پی ایس سکول پاسبان، ویسٹرج میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی سیشن کا انعقاد

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا اے پی ایس سکول پاسبان، ویسٹرج میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی سیشن کا انعقاد طلباء کو لین ڈسپلن، سگنلز کی اہمیت اور سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔
مقصد،بچوں کو مستقبل کا ذمہ دار شہری بنانا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »