LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام أباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گجرخان اراضی ریکارڈ سینٹر میں سٹاف کی شدید کمی عوام علاقہ ذلیل وخوار

Share

اسلام أباد  (ڈیجیٹل پوسٹ) گجرخان اراضی ریکارڈ سینٹر میں سٹاف کی شدید کمی عوام علاقہ ذلیل وخوار عوامی حلقوں وزیراعلی پنجاب، پنجاب انتظامیہ کے اعلی احکام سے نوٹس لینے کاپرزورمطالبہ عوامی سیاسی سماجی حلقوں گجرخان وگردنواح کے عوام علاقہ زمینداروں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز پنجاب انتظامیہ کے اعلی احکام گجرخان سے عوامی ایم پی اے شوکت عزیز بھٹی سے پرزور مطالبہ کیاکہ اراضی ریکارڈ سنٹر گجرخان میں کئی ماہ سے سٹاف کی کمی کی وجہ سے اراضی کے خرید و فروخت کیلئے بیان کرانے اور فرد وغیرہ کےلئے آنے والے سائلین خوار ہو رہے ہیں اور انہیں سخت پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے پورا دن عوام لاٸنوں میں لگنے کے بعد بھی خوار ہورہے ہیں ، اہلیان گجرخان وگردنواح کے عوام علاقہ نے متعلقہ حکام سے اراضی ریکارڈ سینٹر گجرخان میں سٹاف کی کمی پورا کرنے کا دیگر سہولیات فراہم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »