کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) ادارۂ ترقیات کراچی منی لانڈنگ میں ملوث ڈائریکٹر لینڈ فیصل نے چنگی سلوگن متعارف کرا دیا
Share
کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) ادارۂ ترقیات کراچی منی لانڈنگ میں ملوث ڈائریکٹر لینڈ فیصل نے چنگی سلوگن متعارف کرا دیا
فیصل احمد ڈائریکٹر لینڈ کے عہدے پر فائض ہوتے ہی چنگی سسٹم متعارف کرا دیا
فیصل احمد کا ریٹائر بھائی زبیر احمد کا لینڈ میں مضبوط نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے
کرپشن سے حاصل ہونے والی رقم باحفاظت منی لانڈرنگ کے ذریعے دبئی منتقل کی جا رہی ہے

ڈی ایل ایم دفتر سے حاصل ہونے والی روزانہ 30 سے 50 لاکھ روپے خصوصی بیگ کے ذریعے پہنچایا جا رہا ہے
گزشتہ روز پلاٹوں کو ٹھکانے لگانے کے بعد حاصل ہونے والی رقم فیصل نے یو ایس ڈالر کے ذریعے 80 ہزار وصول کیے
کے ڈی اے اربوں روپے کی سرکاری زمین کو ٹھکانے لگانے منی لانڈرنگ کا سسٹم منظر عام پر اگیا ہے
ادارہ ترقیات کراچی سسٹم کی انٹر ڈی جی کے ڈی اے تحقیقاتی اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان
کراچی ادارہ ترقیات کراچی منی لانڈنگ میں ملوث فیصل احمد ڈائریکٹر لینڈ کے عہدے پر فائض ہوتے ہی چنگی سسٹم متعارف کرا دیا ہر فائل پر رشوت لینا معمول بنا دیا فیصل احمد کا ریٹائر بھائی زبیر احمد کا لینڈ میں مضبوط نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے کرپشن سے حاصل ہونے والی رقم باحفاظت منی لانڈرنگ کے ذریعے دبئی منتقل کی جا رہی ہے روزانہ کی بنیاد پر ڈی ایل ایم دفتر سے حاصل ہونے والی 30 سے 50 لاکھ روپے خصوصی بیگ کے ذریعے پہنچایا جا رہا ہے کے ڈی اے میں رشوت خور فیصل احمد کرپشن سے حاصل ہونے والی کروڑ روپے منظم طریقے سے بیرونی ملک منتقل کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے زبیر احمد ریٹائر ہونے کے باوجود ڈی ایل ایم کا تمام امور سرانجام دیتا ہے پلاٹوں کے سسٹم سے کروڑں روپے کمانے میں مصروف ہیں ادارہ ترقیات کراچی میں سسٹم کی انٹر ڈی جی کے ڈی اے اور تحقیقاتی اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہیں فیصل احمد ارو ریٹائرڈ زبیر احمد کروڑ روپے کرپشن سے حاصل کر رہے ہیں گزشتہ روز پلاٹوں کو ٹھکانے لگانے کے بعد حاصل ہونے والی رقم ڈائریکٹر لینڈ فیصل نے یو ایس ڈالر کے ذریعے 80 ہزار رشوت خوری سے وصول کیے رقم اب یو ایس ڈالر کے ذریعے وصول کی جا رہی ہے کے ڈی اے اربوں روپے کی سرکاری زمین کو ٹھکانے لگانے جال سازی سسٹم بے نقاب اب منی لانڈرنگ کا سسٹم منظر عام پر اگیا ہے

