LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

ساہیوال : گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم اسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچے کے اغوا کا معاملہ

Share

ساہیوال :پولیس نے مغوی بچے کو فیصل آباد سے بازیاب کروا لیا،پولیس ذرائع

ساہیوال:خاتون سمیت اغوا کار ملزمان گرفتار،پولیس ذرائع ساہیوال :نومولود بچے کو پیدائش کے 2 گھنٹے بعد اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے خاتون ملزمہ گائنی وارڈ سے اغوا کرکے لے گئی تھی

ساہیوال:اغوا کار مغوی بچے کو 3 روز تک لاہور،چنیوٹ اور فیصل آباد کے مختلف علاقوں لیکر گھومتے رہے،پولیس ذرائع

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »