LOADING

Type to search

National

نیدرلینڈز : آتشزدگی کا شکار جہاز بندر گاہ پر پہنچا دیا گیا

Share

مال بردار بحری جہاز میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے تقریباﹰ چار ہزار گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی تھیں۔ ای گاڑیوں میں موجود لیتھئیم آئن بیٹریوں کی وجہ سے اس جہاز پر کئی دن تک آگ جلتی رہی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »