LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Islamabad

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سی ڈی اے کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن ، ڈیڑھ ارب کی زمین واگزار کرا لی

Share

 چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر قابضہ مافیا کے خلاف آپریشن،
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اتوار کے روز ڈی سی ۔سی ڈی اے سردار محمد اصف. نے ہمراہ تحصیدار اور انفورسمنٹ عملہ نے سنگجانی تھانہ کے پاس سی ڈی اے زمین پر قائم غیر قانونی کمرہ جات کو مسمار کر دیا گیا۔
قبضہ مافیا سے 3 کنال 6 مرلے ڈیڑھ ارب کی سی ڈی اے زمین واگزار کروا لی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »