LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں حتمی معاملات طے، راجہ پرویز اشرف کو بڑا عہدہ مل گیا

Share

حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان حتمی معاملات طے پاگئے

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر و وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کشمیر کمیٹی کا چئیرمین بنانے کا فیصلہ کر لیا گی

کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کا انتخابات سوموار کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی میں 8 کی بجائے 14 قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔

ن لیگ نے اپنے حصے سے پیپلزپارٹی کو قائمہ کمیٹیاں دیدیں۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی پیپلزپارٹی کو دئیے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »