اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) : چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا ایف سیون مرکزجناح سپر کا دورہ
Share
اسلام آباد: چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا F-7 مرکزجناح سپر کا دورہ
چئیر مین سی ڈی اے نے F-7 مرکز جناح سپر مارکیٹ میں مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔
چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جناح سپر مارکیٹ میں واقع انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازوں کا معائنہ بھی کیا۔
پارکنگ پلازے کروڑوں روپے لگا کر تعمیر کئے گئے پلازے مکمل طور پر فوری آپریشنل کیے جائیں،چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا
سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنا کر پارکنگ پلازوں کو استعمال میں لایا جائے، چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت
پارکنگ پلازوں میں روشنی اور سیکیورٹی کا فوری انتظام کیا جائے،چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت
پارکنگ پلازوں کی حالت کو فوری بہتر کیا جائے،چئیرمین سی ڈی اے کی ہدایت
پارکنگ پلازوں کے اطراف سمیت پورے F-7 مرکز سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت
جناح سپر سمیت اسلام آباد کی تمام مراکز کی اپ گریڈیشن کے لئے پلان پیش کیا جائے، چئیر مین سی ڈی اے
جلد ہی اسلام آباد کی تمام مارکیٹس اور مراکز کا دورہ کروں گا، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

