اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سینٹرل پولیس آفس میں رات گئے اعلی سطحی اجلاس
اجلاس میں زونل ایس پیز اورایس ڈی پی اوز نے شرکت کی جس میں اسلام آباد میں کرائم کنٹرول کرنے ، امن امان کے قیام ، شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم اقدامات کیے جانے کے بارے میں ہدایات دیں۔