ہری پور(ڈیجیٹل پوسٹ) گزشتہ روز اغواء ہونے والے بچے کو ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر نے بازیاب کروا دیا
Share
خبر پہ ایکشن
گزشتہ روز اغواء ہونے والے بچے کو ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر نے بازیاب کروا دیا
ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پہ انویسٹیگیشن ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے محمد مصطفی کو بازیاب کروا کے ماں کے حوالے کر دیا
ضلع ہری پور کی عوام کا ڈی پی او ہری پور اور انویسٹیگیشن ٹیم کو خراج تحسین
تھانہ سٹی ہری پور نے متاثرہ عورت کو دن 3 بجے بچہ حوالے کر دیا
متاثرہ عورت نے ڈی پی او ہری پور اور انویسٹیگیشن ٹیم کا شکریہ ادا کیا


