ہری پور(ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن محمد اعجاز خان ہری پور میں ڈی پی او کے فرائض بھی سر انجام
Share
تندی باد مخالف سے نا گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن محمد اعجاز خان ہری پور میں ڈی پی او کے فرائض بھی سر انجام دے کر گئے ہیں جتنا عرصہ گزرا ضلع ہری پور میں امن وامان کی صورتحال رہی ،ایک انتہائی ایماندار ، فرض شناس ، کرائم فائٹر ، انتھک ، ملنسار ، معزز شہریوں کا محافظ ، جواں حوصلہ ، عظیم صلاحیتوں کا حامل اور اپنے پیشہ سے مخلص پولیس افسر ہے. اگر اسکو ایک مثالی پولیس افسر کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا پُرامن اور شریف شہریوں کی دعائیں ہمہ وقت آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین.💕

