LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ ، ریاض جنجوعہ اینٹی منی لانڈرنگ سیل اسلام آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات

Share

ایف آئی اے میں تقرری وتبادلے ،ریاض جنجوعہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی لانڈرنگ سیل اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ریاض جنجوعہ اچھی شہرت کے حامل ہیں اور اس سے قبل بھی وہ اہم جگہوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں ، ریاض جنجوعہ کو اینٹی منی لانڈرنگ سیل اسلام آباد تعینات کرنے سے منی لانڈرنگ کنڑول کرنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »