LOADING

Type to search

BREAKING NEWS LAHORE

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ)چوہدری سرور کی آصف زرداری سے ملاقات ، بڑے بریک تھرو کا امکان

Share

سابق گرونر پنجاب چوہدری سرور کی سابق صدر آصف زرداری سے زرداری ہاؤس ملاقات ہوئی ، ملاقات میں بلاول کے انکے گھر جانے اور نیک تمنائیں بھیجنے کا شکریہ ادا کیا ، سابق گورنر نے لاہور کے حلقے سے بلاول بھٹو کی سپورٹ کا بھی یقین دلایا ۔

سابق صدر آصف زرداری نے چوہدری سرور کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی ، جس پر سابق گورنر نے ساتھیوں سے مشاورت کا وقت مانگ لیا ،باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور انتخابات سے قبل پیپلزپارٹی میں شمیولیت اختیار کر سکتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »