LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ایف آئی اے کی جانب سے سی ڈی اے آفیشل و آفیسرز پر بوگس الاٹمنٹ کا ایک اور مقدمہ

Share

ایف آئی اے کی جانب سے آئی بارہ کے گیارہ پلاٹس کی الاٹمنٹ کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،، مقدمے میں زمین کی مبینہ بوگس رپورٹ اور الاٹمنٹ کی بنیاد پر گیارہ پلاٹس دئیے گئے ، ایف آئی آر کے مطابق پٹواری سمیت اس وقت کے ڈائریکٹر و ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت متعدد افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »