LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے تاجر برادری کے ہمراہ آئی ایٹ مرکز میں نصب نئے کیمرے جات کا افتتاح کیا

Share

اسلام آباد

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے تاجر برادری کے ہمراہ آئی ایٹ مرکز میں نصب نئے کیمرے جات کا افتتاح کیا، اس موقع پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے سینئر پولیس افسران، اسلام آباد کی تاجر برادری اور شہری موجود تھے۔

ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اور ان کیمروں کی تنصیب کے دوسرے مرحلے پر بھی جلد کام شروع کرنا ہوگا تاکہ شرپسند عناصر کو کسی قسم کا کوئی موقع نہ مل سکے، اسلام آباد کی تاجر برادری کے ہمراہ تمام تجارتی مراکز میں ایسی طرح کے حفاظتی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے تاکہ تاجروں اور شہریوں کو تحفظ کا احساس حاصل ہو اور وہ عناصر جو عام شہریوں کے تحفظ کو نقصان پہنچانے چاہتے انکا قلع قمع کیا جاسکے۔ آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »