BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) گھریلو جھگڑوں کی وجہ سےنوجوان سرکاری افسر نے مبینہ خود کشی کر لی Dailydigitalpost November 28, 2023 Share اسلام آباد گھریلو جھگڑوں کی وجہ سےنوجوان سرکاری افسر نے مبینہ خود کشی کر لی. پولیس نے کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے نوجوان چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی موت کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دیں.