LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Islamabad National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تعمیرشدہ عالمی معیار کے مطابق پولیس کمیونٹی سنٹر کا دورہ

Share

اسلام آباد

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تعمیرشدہ عالمی معیار کے مطابق پولیس کمیونٹی سنٹر کا دورہ کیا اور منتظمین کو پولیس کمیونٹی سنٹر کی تزئین و آرائش کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

پولیس اہلکاروں کی ویلفئیر کیلئے تعمیر کئے گئے پولیس کمیونٹی سنٹر سے مستقبل میں پولیس افسران و ملازمان اور ان کے اہلخانہ مستفید ہو سکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »