LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آبادر(ڈیجیٹل پوسٹ) کویت کے تین رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ۔

Share

اسلام آباد

کویت کے تین رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ۔

وفد کی قیادت کویتی وزارت داخلہ کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری برائے کرمنل سیکورٹی امور میجر جنرل حامد منہی الداس کر رہے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) نے وفد کو خوش آمدید کہا۔

وفد کو اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ۔

دوران اجلاس منشیات اسمگلنگ کے خلاف انٹیلیجنس اشتراک بڑھانے کی ضرورت پر زور۔

بین الاقوامی کنٹرولڈ ڈلیوری آپریشنز میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر بھی بات چیت۔

اے این ایف پاکستان اور کویت کے محکمہ انسدادِ منشیات کے درمیان تعاون بڑھانے کا اعادہ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »