LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) : ایس ایچ او تھانہ مندرہ ملک کاشف دوران ریڈ زخمی ۔

Share

ایس ایچ او تھانہ مندرہ ملک کاشف نے ہمراہ پولیس ٹیم بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر مسعود کے ڈیرے پر کے دوران زخمی ہوئے ۔

شدید زخمی ہونے کے باوجود ایس ایچ او مندرہ نے موقع سے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ہمراہ پولیس ٹیم ملزم کو گرفتار کر کے 4200 گرام منشیات برآمد کر لی ۔

ایس ایچ او تھانہ مندرہ ابتدائی طبعی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو بجھوا دیا گیا ۔ اہل علاقہ کا ایس ایچ او کی بہادری اور کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او مندرہ سمیت پولیس ٹیم کو خراج تحسین ۔ زرائع

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »