LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

جرمنی(ڈیجیٹل پوسٹ) نسل پرستی اور تفریق آمیز سلوک کا سلسلہ جاری

Share

جرمنی

نسل پرستی اور تفریق آمیز سلوک کا سلسلہ جاری

جرمنی میں تفریق آمیز سلوک کی کئی بدنما شکلیں ہیں اور یہ پورے معاشرے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ایک قومی سروے سے پتہ چلا ہے کہ جرمنی میں سیاہ فام، ایشیائی اور مسلمانوں کو روزمرہ کے معاملات میں تفریقی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »