LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او ٹیکسلا رفیق خان کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی، 03رکنی کار چور گینگ سے مسروقہ کار برآمد

Share

۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی کار چور گینگ کو گرفتار کر کے مسروقہ کار برآمد کر لی،ملزمان کی شناخت زاہد، سعید اور وقار کے ناموں سے ہوئی، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے ٹیکسلا پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ کارو موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »