LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل ہوگی

Share

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کل ہو گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پیش ہونے والے وکلاء کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے ایڈوکیٹ خالد یوسف کے ذریعے جمع کرائی۔

فہرست کے مطابق آٹھ وکلاء سلمان صفدر ، عمیر خان نیازی ، سکندر ذوالقرنین سلیم،ا خالد یوسف ، احمد مسار ، سہیل خان ، نیاز اللہ نیازی ، عثمان ریاض گل جیل میں سماعت کے دوران پیش ہوں گے۔

وکلاء نے استدعا کی کہ عدالت اڈیالہ جیل حکام کو ہدایت دے کہ وکلاء کی جیل انٹری میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »