BREAKING NEWS Islamabad National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی Dailydigitalpost November 6, 2023 Share اسلام آباد ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ہے۔ اضافی بجلی کی فراہمی چند دن میں شروع ہوجائے گی۔ منصوبے کی تکمیل سے مکران اور گوادر ڈویژن میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔