LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

غزہ(ڈیجیٹل پوسٹ) حزب_الله نے اسرائيل کو جمعہ کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا

Share

حزب_الله نے اسرائيل کو جمعہ کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری حسن نصرالله نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کی فجر تک غزہ پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو حزب اللہ جنگ میں براہ راست شامل ہو جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »