LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کہوٹہ کے علاقہ میں 19 سالہ لڑکی کے قتل کا معاملہ، قتل کے مقدمہ میں لڑکی کا والد اور بھائی گرفتار

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) کہوٹہ کے علاقہ میں 19 سالہ لڑکی کے قتل کا معاملہ، قتل کے مقدمہ میں لڑکی کا والد اور بھائی گرفتار، واقعہ پولیس کو رپورٹ نہیں ہوا تھا، سوشل میڈیا کے ذریعے پولیس کو اطلاع ملی جس پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے نوٹس لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کا حکم دیا۔ پولیس نے معلومات حاصل کر کے مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور ملزمان کو گرفتار کیا۔ خاتون اپریل 2025 میں چھری کے وار سے زخمی ہوئیں جو 22 نومبر 2026 کو جاں بحق ہوئیں، ملزمان کو معزز عدالت میں پیش کیا گیا جنہیں جیل بھجوایا گیا ہے۔ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »