LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ویسٹریج کے علاقے میں زکریا مسجد کمیٹی کے دو فریقین کے مابین جھگڑے پر دونوں جانب کے افراد پر مقدمات درج کرلیے گئے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ویسٹریج کے علاقے میں زکریا مسجد کمیٹی کے دو فریقین کے مابین جھگڑے پر دونوں جانب کے افراد پر مقدمات درج کرلیے گئے دونوں گروپوں کے مابین تصادم مسجد کے انتظامی معاملات پر جھگڑا ہوا جسکے دوران زکریا مسجد کے متولی مولانا یوسف قریشی سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی مداخلت کے باوجود فریقین میں تصفیہ نہ ہوسکا۔ جس پر ویسٹرج پولیس نے دونوں گروپوں کے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کرلیے پولیس حکام کے مطابق مسجد کمیٹی کے دو فریقین کے مابین جھگڑا ہوا جس پر دونوں فریقین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمات درج کیے گئے، حالات پرامن اور پولیس کے کنٹرول میں ہیں، میرٹ کو یقینی بنایا جائےگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »